بیوی کو بیٹی کہہ کر پکارنا
سوال: کیا شوہر اپنی بیوی کو کبھی پیار سے’’ بیٹی‘‘ کہہ کر پکار سکتا ہے؟ اس بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز ان الفاظ کی ادائیگی سے نکاح پر کیا اثر پڑے گا؟(صائمہ خان،اسلام آباد)
جواب:...فضول بات اور لغو حرکت ہے مگر اس سے نکاح پر اثر نہیں پڑتا۔