دیناجائز ہے یا ناجائز
سوال:۔ا نسانی اعضاء اللہ تعالیٰ کا ایک انعام ہیں۔ کسی مستحق مریض کو خون دے سکتے ہیں یا نہیں؟نِیز اگر کسی کی زندگی خطرے میں ہو،اور اسے خون دینا ناگزیر ہو،تو اُس کے متعلق کیا حکم ہے؟(اشعرکاشف،کراچی)
جواب:....کسی کی جان خطرے میں ہو اور خون دیے بغیراس کا بچنا دشوار ہوتوخون دے سکتے ہیں البتہ خون کا معاوضہ لینا جائز نہیں ہے۔ہندیہ ۵؍۳۵۵ ط:رشیدیہ،شامی ۱؍۱۸۸ط:ایچ ایم سعید