مورتیاں بنانا اور بیچنا



سوال:۔ کیا کسی ہندو کے لیے مورتی بنا کر بیچنا درست ہے؟ ضیاء الدین کراچی

جواب:۔مورتی بنانا اگر چہ کسی ہندو کے لیے ہو اور اس کو بیچنا اور قیمت وصول کرنا سب حرام ہے۔