آن لائن سونے کی خرید وفروخت
سوال:۔آج کل آن لائن سونے کی خرید وفروخت ہوتی ہے کیا یہ کاروبار جائز ہے؟ناصر وقاص،گلگت
جواب:۔اس کاروبار میں ادھار ہوتا ہے اور قبضہ میں آنے سے پہلے سونا آگے فروخت کردیا جاتا ہے، اس لیے ان قباحتوں کے ساتھ یہ کاروبار جائز نہیں۔