ہر ناکامی کو نظربد اور بندش کا نتیجہ سمجھنا
سوال:۔ اگر کوئی شخص یہ سمجھتا ہو کہ اس کی ہر ناکامی کے پیچھے نظرِ بد اور بندش ہے ، وہ آئے دن اس کا تدارک کرتا رہے تو کیا اس کا یہ عمل درست ہوگا؟(ارسلان خان‘ حیدر آباد)
جواب:عقیدے کی کمزوری اور ضعف ایمان کی علامت ہے۔