کٹا کٹ کھانا کیسا ہے؟



سوال:کٹا کٹ کھانا جائز ہے یا ناجائز ؟محمد طہ،بہاولپور

جواب:جائز ہے لیکن کپورے کھانا مکروہ تحریمی ہے۔