گٹکے کی خریدوفروخت جائز یا ناجائز؟
سوال: آج کل کھلے عام گٹکے کی خریدوفروخت ہوتی ہے اور لوگ خصوصا نوجوان نسل کثرت سے اس کا استعمال کرتی ہے ،کیا گٹگا فروخت کرنا جائز ہے؟الیاس مبین،حیدرآباد)
جواب: گٹکا بہت مضرت صحت ہے اور انتظامیہ کی طرف سے بھی اس کی خریدوفروخت کی ممانعت ہے اس وجہ سے گٹکے کی خریدوفروخت جائز نہیں۔