فجر سے چند منٹ پہلے تہجد ادا کرنا
سوال:۔فجر سے چند منٹ قبل تہجد ادا کرسکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: فجر کا وقت داخل ہونے سے چند منٹ پہلے تہجد کی نماز شروع کرکے فجر کا وقت داخل ہونے سے پہلے پہلے ختم کردی جائے تو تہجد کی نماز ادا ہوجائے گی۔