جانور وزن کرکے خریدنا
سوال:اگر قربانی کاجانور وزن کے حساب سے خریدا جائے تو اس میں کوئی حرج تونہیں اور قربانی پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟(جہانزیب،مردان)
جواب:جانور تول کر خریدنا جائز ہے اور اس کی قربانی بھی جائز ہے،ثواب میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔