صدقہ وخیرات کا فرق اور مصرف
سول: صدقہ اور خیرات میں کیا فرق ہے اور یہ دونوں کن پر خرچ کیے جاسکتے ہیں؟(تصدق حسین،آزاد کشمیر)
جواب: جو مال ثواب کی نیت سے راہ خدا میں خرچ کیا جاتا ہے اسے صدقہ وخیرات کہتے ہیں۔دونوں ایک ہی چیزیں ہیں۔صدقہ وخیرات کے مستحق وہی لوگ ہیں جو زکوۃ کے مستحق ہیں ۔