بیسن سے وضو کرنا



سوال:۔ گھروں میں لگے بیسن سے وضو کرنے اور نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟(دوست محمد،ملتان)

جواب: وضو بھی ہوجاتا ہے اور نماز بھی درست ہوجاتی ہے لیکن بیٹھ کر اور قبلہ رخ ہوکر وضو کرنا افضل ہے۔