جانور ادھار خرید کرقربانی کرنا



سوال:۔ میں نے ایک جانور خرید اہے،قیمت بعد میں دوں گا کیا اس جانور کی قربانی جائز ہوجائے گی ۔؟(عبدالوحیدکاکڑ،چمن)

جواب: جانورادہار خرید کر قربانی کرنا جائز ہے۔