سجدہ سہو کرنا یاد نہ رہے اور سلام پھیردے



وتر کی نماز میں اگر کوئی شخص سجدۂ سہو کرنا بھول جائے اور دونوں طرف سلام پھیر لے، سلام کے بعد فوراً یاد آجائے کہ اس پر سجدۂ سہو ضروری تھا تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟(نعمان رئیس،کراچی)

جواب:سجدہ سہو کرکے نمازمکمل کرلے۔