غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینا
سوال :ہمارے ہاں ایک کرسچن عورت کام کرنے آتی ہے اور بڑی عید پر قربانی کا گوشت بھی مانگتی ہے کیا ہم اسے قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں؟(قرۃ العین،ایبٹ آباد)
جواب:قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں ،اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔