جن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا



سوال:۔کیا درج ذیل صورتوں میں وضو ٹوٹ جاتا ہے:*۔۔۔مرد کا ستر یعنی ناف سے لے کر گھٹنوں تک کسی کے سامنے کھل جائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔*۔۔۔ اسی طرح عورت کے سر سے دوپٹہ اتر جائے تو عورت کا وضو ٹوٹ جاتا ہے‘ چاہے اس کے سامنے محرم ہی کیوں نہ ہو یعنی بھائی‘ باپ‘ بیٹا شوہر وغیرہ۔*۔۔۔ اگر عورت کی پنڈلی اپنے شوہر کے سامنے ننگی ہوجائے تو عورت کا وضو ٹوٹ جاتا ہے۔قرآن و سنّت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ (محمد صفدر‘اسلام آباد)
 
جواب:ستر کھل جانے،سر سے دوپٹہ اترجانے اور پنڈلی ظاہر ہوجانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔