مچھر مارنے کچھ لازم نہیں



سوال:۔میں جدّہ میں مقیم ہوں‘ میں نے یہاں حج کا فریضہ بھی انجام دیا ہے۔ حج کے پہلے دن غلطی سے میں نے ایک مچھر کو مار دیا‘ کیا اس پر بھی کوئی دم ہے؟(انور منصور‘ جدّہ (سعودی عرب)
 
جواب:مچھر مارنے پر کوئی دم وغیرہ لازم نہیں۔