نکاح میں صرف باہمی رضامندی کیوں کافی نہیں؟
(س:۔ اسلام میں نکاح کے گواہ کی شرط کیوں ہے؟ جب کہ لڑکا لڑکی راضی ہوں تو نکاح ہوجانا چاہیے؟ (نوید احمد‘ لاہور
جواب:لڑکا اور لڑکی راضی ہوں لیکن گواہان نہ ہوں تو شریعت راضی نہیں ہوتی اور شریعت راضی نہ ہو تو نکاح بھی ہوتااور نکاح نہ ہوتو تعلق جرم ہوتا ہے اور جرم باہمی رضامندی سے بھی جائز نہیں ہوجاتا۔