قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا



سوال :۔ کیا قربانی کے جانور میں علاوہ قربانی کے حصوں کے، عقیقے کی نیت سے شامل ہویا جاسکتاہے؟(منہاس قریشی‘ کراچی)

جواب:جی ہاں ! قربانی کے جانور میں بچوں کا عقیقہ بھی درست ہے البتہ حصے سات سے زیادہ نہ ہوں۔