رشتے پر راضی کرنے کے لیے تعویذ کرنا



سوال :۔کسی کو رشتے کے لئے راضی کرنے کی غرض سے کوئی عمل کرنا یا تعویذات وغیرہ استعمال کرنا جائز ہے۔
 
جواب:۔ کسی کو رشتے کے لیے راضی کرنے کے لیے ایسا تعویذ یا عمل استعمال کرنا جس سے دوسرے شخص کی مغلوب ہوجائے اور اس کو فیصلہ کی سمجھ نہ رہے تو اس طرح تعویذ کرنا جائز نہیں ہے۔