حفاظت حمل کے لیے تعویز باندھناجائز ہے



سوال :۔ عرض یہ ہے کہ اگر کسی عورت کا  حمل بار بار گر جاتا ہو تواس  کی حفاظت کے لیے تعویذ  باندھنا جائز ہے یا نہیں ؟( جلال حیدر)
 
جواب :۔جائز ہے۔