عورت کو سونا چاندی کے علاوہ کسی اوردھات کی انگوٹھی پہننا



سوال:۔کیا عورت سونے چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی انگوٹھی پہن سکتی ہے؟فرزانہ مبین

جواب:۔نہیں پہن سکتی البتہ انگوٹھی کے علاوہ کوئی دوسرا زیور خواہ کسی بھی دھات کاہو اس کا پہننا پہننا عورت کوجائز ہے۔