نكاح سے پہلے تلاوت قرآن ، نعت ، بيان كا حكم شرعي



سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نكاح سے پہلے اگر تلاوت قرآن، نعت اور بیان کیا جاے تو آیا یہ سنت ہے یا مباح یا نا جائز ؟ مدلل جواب مطلوب. بارک اللہ فیکم


جواب

جائز ہے