Tafheem e Islam | Aap k Masail Aur Un Ka Hal

اعتکاف میں بال اورناخن کاٹنے کا حکم



سوال:اگر کسی شخص کے ناخن یا بال بڑھ جائیں اور وہ اعتکاف میں بیٹھ جائے تو حالت اعتکاف میں ناخن کٹوانا یا بال کٹوانا جائز ہے یانہیں؟ جبکہ ایک صاحب نے بولا ہے کہ اعتکاف کے دوران ناخن اور بال کاٹناناجائز ہے اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب :۔ اعتکاف میں بال اورناخن کاٹنے کی اجازت ہے مگرچادر وغیرہ بچھا کر کاٹے جائیں ۔  فتح الباری(۲۲۰/۴) الشامیۃ (۴۴۵/۲)