Tafheem e Islam | Aap k Masail Aur Un Ka Hal

مرض کی وجہ سے اعتکاف توڑنے کا حکم



سوال:۔مجھے اعتکاف کابے حد شوق ہے لیکن اکثر بیمار رہتاہوں اس لیے ڈرتا ہوں کہ اگر اعتکاف میں بیٹھ گیا اورپھر مجبوری میں توڑنا پڑگیا تو پھرقضاکرنی ہوگی اوردس دن کی قضا میرے لیے مشکل ہوگی۔

جواب:۔اللہ پاک پرتوکل کرتے ہوئے اعتکاف میں بیٹھ میں جائیں ،بالفرض اعتکاف ختم کرنا پڑے تو ایک ہی دن کی قضا واجب ہوگی۔[شامی ج:۲،ص:۱۳۳]