Tafheem e Islam | Aap k Masail Aur Un Ka Hal

نمازتراویح کی نیت



سوال :۔تراویح میں کیا نیت کریں ؟نماز کی یا تراویح کی  یا سنت کی ؟
 
جواب:۔نماز کی نیت بھی کافی ہے مگر تراویح کی نیت کرلینے میں احتیاط ہے۔ (درمختار مع الشامي ۲؍۹۴ زکریا، الفتاویٰ الہندیۃ ۱؍۶۶، الفتاویٰ التاتارخانیۃ ۲؍۳۹ رقم: ۶۳۴ زکریا)(الأشباہ والنظائر قدیم ۱؍۶۳، شرح المنیۃ ۲۴۸)