Tafheem e Islam | Aap k Masail Aur Un Ka Hal

مبالغہ پر مبنی جملوں کو شرکیہ کہنا



سوال:۔ ایک صاحب نے فرمایا ہے کہ بعض گانوں کے فقرے جن پر حقیقت میں عمل نہیں کیا جا سکتا شرک کا اعلان ہیں مثلا تمہارے لیے چاند توڑ سکتا ہوں ‘‘اور’’مجھے زندگی میں صرف تیری ضرورت ہے۔‘‘ اسلام اس بارے  میں کیا کہتا ہے؟(عبداللہ احمد، قصور)
 
جواب:۔حقیقت پر عمل ممکن نہ ہونے کی وجہ سے انہیں مبالغہ آمیز ضرورکہاجاسکتا ہے مگرشرکیہ قرارنہیں دیا جاسکتا ۔