Tafheem e Islam | Aap k Masail Aur Un Ka Hal

لفظ ’’اللہ‘‘میں کتنے لام ہیں



سوال :۔گرامر کے لحاظ سے کسی حرف کو دو بار پڑھنے کے لئے تشدید لگائی جاتی ہے جیسے اللہ، لیکن  الحمد للّٰہمیں دوسرے لام پر تشدید لگانے سے تین لام یعنی لل لٰہ پڑھے جاتے ہیں جبکہ لفظ اللہ میں دو لام لکھے جاتے ہیں اور دو ہی پڑھے جاتے ہیں۔
 
جواب:۔جسے آپ تیسرا لام فرمارہے ہیں وہ الگ حرف ہے جسے حرف جر کہتےہیں، اس کے ملنے سےتین لام پڑھے جاتے ہیں۔