Tafheem e Islam | Aap k Masail Aur Un Ka Hal

مسبوق دعائے قنوت کب پڑھے



سوال:امام کے ساتھ وتر پڑھتے ہوئے کیا ہم دعائے قنوت پڑھیں گے اوراگر ہماری ایک یا دورکعت نکل جائے تو پھر ہم امام کے ساتھ دعائے قنوت پڑھیں یا اپنی اخری رکعت میں ؟
 
جواب:۔امام  کے پیچھے دعائے قنوت پڑھنی چاہیے۔اگرایک یا دورکعت نکل جائے تو امام کے ساتھ دعائے قنوت پڑھ لیں پھر اخری رکعت میں نہ پڑھیں۔ (غنیۃ المستملی،ص؛403)