Tafheem e Islam | Aap k Masail Aur Un Ka Hal

نماز تراویح میں ہر چاررکعت کے بعد قہوہ پینا



سوال :۔ہماری مسجد کے امام  تراویح کے دوران ہر چاررکعت کے بعدقہوہ پیتے ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
 
 جواب :۔قہوہ پینے سے نماز کی صحت تو متاثر نہیں ہوتی مگر ہر ترویحہ کے بعد کھانے پینے کے بجائے ذکر واذکار میں مشغول رہنا چاہیے۔یہی  مسلمانوں کامعمول ہے اوریہی سلف سے منقول  چلاآتاہے۔ ھندیۃ(۱۰۲/۱)