Tafheem e Islam | Aap k Masail Aur Un Ka Hal

تنخواہ میں اقرباء کاحق نہیں



سوال:۔ اگر کسی کا والد سرکاری ملازم ہواور اس کے انتقال کے بعد ادارے والے اس کے بیٹے کو ”سن کوٹہ“ کے تحت اس ادارے میں ملازمت دیتے ہیں ،  تو اس کی تنخواہ میں دیگر ورثاء کا بھی حق ہے؟   یا صرف جس کو  ملازمت ملی وہی اس تنخواہ کا مالک ہے؟(عبد الحق، قلات)
 
جواب:۔جس کو ملازمت ملی تنخواہ صرف اسی بیٹےکاحق ہے۔