Tafheem e Islam | Aap k Masail Aur Un Ka Hal

ناپاکی کی حالت میں پانی میں ہاتھ ڈالنا



سوال:۔ایک شخص ناپاک ہو اورغسل کاپانی رکھا ہوا ہو اوروہ  گرم یا ٹھنڈا دیکھنے کے لیے اس میں ہاتھ ڈال دے تو کیا پانی ناپاک ہوجائے گا؟ناصرالدین
 
جواب:۔اگر ہاتھوں  پر کوئی گندگی نہ ہو اورگرم یاسرد دیکھنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈال دیا جائے تو پانی ناپاک نہیں ہوتا۔