ڈیجیٹل تصویر (فنی وشرعی تجزیہ)
منظر بندی کا عمل قدیم ہے،ہرزمانے میں زندہ رہاہے ، مگر طور طریقے اسباب وآلات بدلتے رہے ہیں،کبھی حجر ومدر کی مورتی بنا کر ،کبھی پارچہ وقرام پر نقش ونگار کے ذریعہ یہ مقصد حاصل ہوتارہا۔ اسلام کے آغاز پر حجر ومدر کے علاوہ پارچہ قرام پرنقش کا رواج تھا، اگلے عرصہ میں کاغذ پر تصویر بننے لگی
read more