ذکر الخطیب البغدادي رحمہ اللہ في کتابہ النافع ’’ الرحلۃ في طلب الحدیث ‘‘ عن سلیمان بن أحمد بن أیوب الطبراني قال :سمعت أبا یحییٰ زکریا بن یحییٰ الساجي قال : کنا نمشي في أزقۃ البصرۃ إلی باب بعض المحدثین فأسرعنا المشي
صحیح مسلم کے ابواب وتراجماس بحث سے یہ حقیقت معلوم
ہوتی ہے کہ صحیح مسلم کے ابواب امام مسلمؒ نے خود قائم نہیں کئے.... ہمارے ہاں متداول نسخوں میں عنوانات امام نوویؒ نے قائم
کئے ہیں....البتہ اب بھی اس بات کی ضرورت ہے کہ صحیح مسلم کی احادیث پر مختصر اور عمدہ الفاظ
میں عنوانات قائم کئے جائیں۔
مجموعۂ چہل احادیثان مجموعات کے علاوہ اور بھی
اربعینات موجود ہیں ، جنہیں امت مسلمہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قولِ مبارک
پر عمل کرنے کے لئے جمع کیا گیا ہے ، read more